ابنا: سپریم کورٹ بلڈنگ میں ہونے وال جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی اجلاس میں وفاقی شرعی عدالت اور صوبائی ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز، رجسٹرارز بھی شریک ہیں ، اجلاس میں عدالتی نظام کی نئی ویب سائیٹ کے اجراء سمیت دیگر عدالتی امور، جیل اصلاحات اور متعلقہ اہم موضوعات پر غور کیا جارہا ہے۔ .............
/169